Mubashir luqman show bussiness detail with qatari and nawaz league

2017-04-07 180

ذاتی کاروبار کامیاب ۔۔۔ معاشیت تباہ ۔۔پیسہ پانامہ میں، فلیٹ لندن میں،فیکڑیاں جدھے میں کاروبار قطری شہزادوں کے ساتھ ۔۔حکومت پاکستان پر کرنی ہے کیا عوام بے وقوف ہو چکی ہے مبشرلقمان کی نواز فیملی کی زبردست چتھرول۔۔عوام کی آنکھیں کھولنے کے لیے اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں