کراچی کا علاقہ ناظم آباد منشیات فروشوں کا گڑھ بن گیا ہے، پولیس کی چشم پوشی کے باعث کے علاقے میں کھلے عام منشیات فروشی کا دھندہ جاری ہے