Imran Khan and Fawad Ch Played A Master-Stroke - Rauf Klasra and Amir Mateen Praising PTI On Their Request to Open Asghar Khan Case Again
2017-04-06 906
عمران خان نے اور فواد چودھری نے آج نواز شریف کیخلاف ماسٹر سٹروک کھیلا ہے، اور پانامہ کیس فیصلے سے پہلے نیا سیاسی کٹا کھول دیا ہے - رؤف کلاسرا کی فواد چودھری کے خط پر تعریفیں