Mubasher Lucman khara sach and qatar scandal of sharif family

2017-04-06 146

میاں شریف صاحب تو کبھی قطر گئےہی نہیں! عقل قاصر ہے کے کس طرح میاں شریف نے دوبئی سٹیل مل سے ١٢ملین ڈالر لے قطر گے وہ کسطرح قطر گے جیبوں میں جرابوں میں ڈال کر لے کر تھے مبشرلقمان نے کھرا سچ میں سب کچھ اگل دیا ؟؟