Fake Peer murders his mureeds, Murids should kill theses peers
2017-04-04
1
ایسے پیروں کا کیا کرنا چاہیے ۔ جو تصوف کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔
ایسے لوگ دھبہ ہیں دین اسلام کے نام پر ، کیا ایسی کوئی ریاضت ہے پیر صاحب کو اس قابل بنا دے کہ لوگ ان سے علم لینے کے بجائے اسے سجدہ کرنا شروع کردیں