"پنجاب میں آئی جی پولیس وہی لگتا ہے جو وزیر اعلیٰ پنجاب اور انکے بیٹے حمزہ شہباز کوکھلی چھوٹ دے۔۔۔" - عامر متین نے پنجاب حکومت کی نااہلیوں کو بےنقاب کردیا۔