ishaq dar anounce the new price of petrol in Dubi

2017-04-01 23

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دوبئی میں بیٹھ کر تیل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود اضافہ کردیا گیا