خان صاحب آپ اتنے کنجوس کیوں ہیں مہمانوں کو چائے بھی نہیں پوچھتے ۔۔ عزیزی اور جنید سلیم کے مذاق بنانے پر کپتان کا قرآنی آیت سنا کر ایسا جواب سب خاموشی سے سنتے رہے