ورلڈ کپ سلور جوبلی، پی سی بی نے تو عمران خان کو ویڈیو میں شامل نہ کیا مگر عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا پر آ کر زبردست پیغام دیدیا