Molana Hafiz Ijaz مولانہ حافظ اعجاز Khatam Sharif

2017-03-17 2

السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
مختصر تعارف
میں کوئی اسکالر نہیں نہیں ہی میرا کسی دینی مدرسہ سے تعلق ہے اور نہ ہی میں کسی عالم کی فہرست میں شامل ہوں ایک عام انسان ہوں گنہگار ہوں بس میرے الله کا حکم ہوا اور مجھے اس کی طرف سے ہدایت ملی تو میں نے اس پیج کو بنا ڈالا اور یہ سلسلہ چلتا گیا اور الله کے حکم سے چل رہا ہے
میرے عزیز دوست مجھے کہتے ہیں کے شہرت کے لئے پیج بنا ڈالا تو ایسا بلکل نہیں شہرت کے لئے ہزار راستے تھے تو پھر الله کی تھی شہرت کا لالچ نہیں ہے نہ تھا جو لوگ شہرت کی خواہش رکھتے ہیں انہیں لوگ اسی طرح سر پر بیٹھا کے زمین پر بھی گرا دیتے ہیں . مجھے اصل شہرت الله کے گھر کی چاہئے وہ جو الله اپنے فرشتوں کے درمیان اپنے بندے کی کرتا ہے کہ دیکھو یہ ہے وہ میرا بندا جس نے میری رضا کی خاطر لوگوں کو ہدایت کا راستہ دکھایا . کوئی بھول چوک ہو جائے تو معاف کر دیجئے گا کیوں کے غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں اور الله معاف کرنے والا غفور اور رحیم ہے
میری زندگی کی سب سے بری خواہش تھی کے میں کوئی ایسا کام کروں کہ جس سے ہمیشہ میرا رب خوش رہے ، تو آج میری یہ خواہش پوری ہوئی . وہ احادیث جو لوگوں کی نظروں سے
اوجھل ہیں اور جو لوگوں کے سامنے سے نہیں گزریں وہ میں سب کے ساتھ شئیر کروں . یہ سب میرے الله کا کرم ہے جس کی وجہ سے مجھے یہ سعادت حاصل ہوئی الله تعالیٰ میری سعادت
کے صلے میں مجہے اور میرے والدین کو ، عزیز و اکارب کو اور اس کو پڑھ کر آگے شئیر کرنے والوں کو جنت ال فردوس میں پیارا سا گھر نصیب فرماتے، اور مجھے حضرت محمّد صل الله علیھ وسلم اور حضرت خدیجہ راضی الله عنہا کے خدمت گزاروں میں شامل کرے ، آمین ثم آمین .

************************************************************************************************************************************************

The worst of my life I've wanted to do something that was always happy, my Lord, if my wish came true today. He is born from people's eyes
Out of people who do not follow aujhl and I'll share with everyone. It pleased me that Allah the Almighty because of my happiness I seek happiness I and my parents in the sly, and he loved to read and akarb forward to share a lovely home in heaven, blessed Al Firdous said, and I alyh Allah be upon Prophet Mohammad and Hazrat Khadija sl Allah pleased with her service to spend I should add, Ameen