نواز شریف سپریم کورٹ کے ساتھ کیا کچھ کرچکے ہیں، عمران خان نے بتادیا
2017-03-15 2
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ 90 کی دہائی میں نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملہ کرادیا تھا، شہباز شریف اور سیف الرحمان نے بے نظیر بھتو کو سزا دلوانے کے لیے جج کو فون کیا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوسکتا۔