آپ کی اس حرکت سے سر شرم سے جھک گئے ۔۔ فریحہ ادریس نے ایک ویڈیو اور ایک ٹویٹ چلا کر جاوید لطیف کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا، جاوید لطیف سیخ پا ہو گئے