میں نے ٢ ورلڈ کپ جتوائے مگر میرے لوگوں نے اتنی محبت نہیں دی جتنی یہاں ملی سیمی اور سیموئلز نے روتے ہوئے کیا کہا،سن کر بادامی نے بھی تالیاں بجا دی