جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا , تمہارا لہجہ بتا رہا ہے, تمہاری دولت نئی نئی ہے

2017-02-24 16

جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتا رہا ہے, تمہاری دولت نئی نئی ہے
ذرا سا قدرت نے کیا نوازا، کہ آ کے بیٹھے ھو پہلی صف میں
ابھی سے اڑنے لگے ھوا میں، ابھی تو شہرت نئی نئی ہے

Videos similaires