محترم سامعین! یہ ویڈیو نماز جمعہ کے فضائل پر مشتمل ہے کہ نماز جمعہ پڑھنے کے کیا فضائل و برکات ہیں، نماز جمعہ پڑھنے سے گناہ صغیرہ معاف ہو جاتے ہیں اور اس میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ جس میں اللہ تبارک و تعالیٰ مومن مسلمان کی ہر جائز دعا کو قبول فرماتے ہیںMust Watch