اینکر نے نواز شریف کے متعلق سوال کیا تو مصدق ملک نے عمران خان پر چڑھائی کرنا شروع کردی پھر فواد اور کامران شاہد نے مل کر انہیں رگڑ دیا