TAQREER MUHAMMAD ABU BAKAR SIDDEEQ AT JAMIA FAROOQIA SHUJABAD MULTAN
2017-01-27
13
میرے استاد محترم حضرت مولانا محمد عبداللہ شہزاد رحمۃ اللہ علیہ کے بڑے صاحب زادے ، میرے چھوٹے بھائی محمد ابوبکر صدیق عربی تقریری مقابلہ میں نماز کی اہمیت پرجامعہ فاروقیہ شجاع آباد ملتان میں تقریر کررہے ہیں۔