Imran Khan Going To Start Series of Jalsas in Different Parts of Country

2017-01-14 31

عمران خان کا عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ، 15 جنوری کو ڈی جی خان، 22 جنوری کو قصور اور 29 جنوری کو ساہیوال میں جلسہ کریں گے۔