کیا قائد اعظم نے اس لئے ملک بنایا تھا کہ پاکستانی ذلیل ہوتے رہیں،یہ جنگل کا قانون نہیں چلے گا،نوجوان نے ریلوے سٹیشن میں کھڑے ہوکر خواجہ سعد رفیق کی دھلائی کردی