آرام سے بھٹی صاحب، چھوڑدیں یہ ڈرامہ، ہاتھ ہولا رکھیں۔ مریم نواز پر تنقید کرنے پر نسیم زہرہ کی عارف حمید بھٹی کو روکنے کی کوششیں، آخر بریک لینی پڑی