سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالونی کا اجلاس موبائل فون صارفین سے سالانہ اربوںروپے ود ہول

2017-01-07 3

سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالونی کا اجلاس
موبائل فون صارفین سے سالانہ اربوںروپے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میںوصول کئے جانے کا انکشاف...
پاکستان کی غریب عوام ، سرکاری محکموں میں اپنی ساری زندگی گزارنے کے بعد عمر کے آخری حصے میں اپنی پینشن کے حصول کیلئے دھکے کھانے اور موبائل اور پی ٹی سی ایل صارفین پر ٹیکسوں کی مد میں ڈالے جانے والے عام پاکستانی کے حقوق کیلئے صدر اے این پی سندھ سینیٹر شاہی سید کی کاوشیں۔

Videos similaires