پاکستانی نژاد معظم طارق نے کینیڈا میں نشے میں دھت لڑکی کا فائدہ اٹھاکر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا اور سزا سے بچنے کیلئے کینیڈین پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوکر پاکستان آگیا، یہ شخص پہلے بھی سزا سے بچنے کیلئے پاکستان فرار ہوچکا ہے۔۔ کیا پاکستانی اتھارٹیز اسکے خلاف ایکشن لیں گی یا اسے تحفظ فراہم کریں گی؟