نواز شریف پہلے اداروں کو لوٹ مار کرکے تباہ و برباد کرتا ہے، پھر خود ہی انکو کوڑیوں کے دام خرید لیتا ہے،

2016-12-17 1

نواز شریف پہلے اداروں کو لوٹ مار کرکے تباہ و برباد کرتا ہے، پھر خود ہی انکو کوڑیوں کے دام خرید لیتا ہے، اس طرح اس ڈھکن چور خاندان نے دُنیا بھر میں‌جائیداد بنالی، اب کسی نواز کے پلے سے پوچھو تو کہتا ہے جی ہمارا خآندان تو پچھلے 2 ہزار سال سے امیر ہے۔۔۔ اُمید ہے آرمی اور پاکستانی عدالتیں پاکستان کو تباہ کرنے پر شریف خاندان کو پھانسی پر لٹکائینگی، اگر شریف خاندان کی لوٹ مار اور غبن کی ہوئی دولت کو واپس پاکستانی خزانے میں نا لایا گیا تو بہتر ہے کورٹ عدالتیں اور نام نہاد ڈرامہ آپریشن بند کرکے گھر بیٹھ جائیں۔۔۔ پی ائی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل پر نواز شریف کی پچھلے کئی سالوں سے نظر ہے، اسی لئیے اس خبیث نے سب سے پہلے آتے ہی پی آئی اے کو تباہ کیا: لازمی دیکھیں اور شئیر کریں

Videos similaires