مجھے بچپن ہی سے یہی سکھایا گیا تھا کے مسلمان اچھے نہیں ہوتے یہ دہشت گرد ہیں لیکن پھر میری
کچھ پاکستانی مسلمان سے دوستی ہوئی انکے اخلاق اور اچھے برتاو نے مجھے اسلام کی طرف راغب کیا
جب میں نے پہلی بار قرآن پاک کو تھاما تو سنئے ایک نو مسلم ہندو کی کہانئ