#GONAWAZGO اسلام آباد: چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے نیونیوز کے خلاف انتقامی کارروائی کرکے چینل کا لائسنس سات روز کیلئے معطل کرنے کا حکم دے دیا۔ابصار عالم نے ذاتی عناد ، حکومت کے غلط اقدامات اور کشمیر کا مسئلہ اجاگر پر نیوز نیوز کو سزا دی۔
نیو نیوز نے جہاں پاکستانیو کی آواز بلند کی وہاں کشمیر پر ہونے والے ظلم و ستم پر بھی چپ نہ رہا۔ کشمیر میں بچوں کی آنکھوں کو چھلنی کرنے سے لیکر حریت رہنماوں کو زہر دینے تک نیو نے عالمی ضمیر جنھجوڑنے کی بھرپور کوشش کی جس پر روایتی دشمن بھی نیو کے خلاف چیخ اٹھا۔
بھارتی میڈیا کے نیوز پر غصے کے بعد پیمرا کے اس وار نے کئی سوالات اٹھا دیئے ہیں کیا نیو کو بند کرکے مودی سرکار کو خوش کیا جارہا ہے ؟ احمد قریشی کا پروگرام ایٹ کیو اور اوریا مقبول جان کا پروگرام حرف راز مسلسل کشمیریوں کی آواز بنا رہا۔ نیو نیوز کشمیر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل ہے۔
چیئرمین پیمرا کی جانب سے نیو نیوز کا لائسنس تو 7روز کیلئے معطل کرنے کا حکم جاری کردیا گیا لیکن سپریم کورٹ نے جن 2 ٹی وی چینلز کو نوٹس بھیجا۔ان کیخلاف کوئی کارروائی نہ کی گئی۔ ابصار عالم نے نیو نیوز کی معطلی کا حکم دے کر ذاتی غصہ نکالا ہے۔
نیو نیوزانتظامیہ کا کہنا ہے کہ جس پروگرام کو بنیاد بنا کر کارروائی کی گئی ۔ اس میں عدلیہ کیخلاف کوئی بات شامل نہ تھی۔ ابصار عالم ذاتی عناد پر کشمیریوں کی آواز بلند کرنے پر نیو نیوزکیخلاف اقدام کر رہے ہیں۔
نیونیوز نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔ چیئر مین پیمراذاتی عناد اور حکومتی خوشنودی کی بجائے صرف میرٹ پر فیصلے کریں۔ دوسری جانب نیونیوز نے چیئرمین پیمرا کے فیصلے کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔
Play
-0:45
Mute
Additional Visual SettingsEnter Fullscreen
6 Views
3 3
Like
Wow
Sad
CommentShare
Comments
Nouman Yousaf
Nouman Yousaf
چئیرمین پیمرا کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہوں اس میں کو شک نہیں کہ نیو نیوز کہ پروگرام'"Q @" میں کشمیریوں کی واضع طور پر ترجمانی کی گئی ہے پیمرا کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے
Like · Reply · Just now
Muhammad Waseem
Write a comment...
Choose File
SUGGESTED VIDEOS
0:52
لیپ ٹاپ کی سافٹ ویئر کی سی ڈی میں کیا نکلا جان کر آپ خود حیران رہ جائیں گے۔۔۔ کہ یہ لیپ ٹاپ سکیم والے عوام کو کس راستے پر ڈال رہے ہیں ۔۔۔۔۔
PTI CENTRAL PUNJAB · 88,066 VIEWS
Share
1:08
ہر بندہ عمران خان کا فین ہوتا جا رہا ہے مجھے فین بننے پر پابندی لگانی پڑنی ہے ... دیکھئے نواز شریف کے انتہائی مزاحیہ تیزابی ٹوٹے
TRENDS PAKISTAN · 278,459 VIEWS
Share
1:33
پانامہ والا پیسہ لوٹا دے---ظالماں ساڈا پیسہ لوٹا دے کیا زبردست انداز ہے ان نوجوانوں کا، کتنے بہترین انداز سے شریفوں کی "شرافت " کھول کر رکھ دی (12.09.16) #PanamaPapers #PanamaLeaks #Tehreek_e_Ehtesab
PAKISTAN TEHREEK-E-INSAF · 1,215,066 VIEWS
Share
Imran Khan (official) added 2 new photos.
2 hrs ·
My letter to UNSG demanding action by UN on Indian aggression against Pakistan & on Indian violence against Kashmiris in IOK
"As leader of the second largest political party, Pakistan Tehreek-e-Insaf, I wish to draw your attention to the ongoing Indian aggression against Pakistan along the Line of Control and Working Boundary as well as the use of violence and lethal weapons against unarmed civilians in Indian-occupied Kashmir. The inaction of the United Nations in the face of a massive abuse of the human rights of Kashmiris is a serious threat to regional peace and security,"
Imran Khan (official)'s photo.
Imran Khan (official)'s photo.
160 Comments574 Shares
4.9K Asmaa Raja, Ayub Hussain and 4.9K others
LikeShow more reactionsCommentShare
More Stories