پاناما کیس میں برڈن آف پروف نواز شریف پر ہے، الزامات نواز شریف پر لگے ہیں اس لئے ثبوت بھی نواز شریف نے دینے ہیں۔ افتحار محمد چوہدری