یہ فلم پاکستان کے ان غیور نوجوانوں کے نام جنہوں نے اپنی زندگیاں پاکستان کیلۓ قربان کردی!ھم نے پاکستان بناتے وقت بہت سی قربانیاں دی تھی،اب اس کو بچاتے ہوۓ بھی بہت سی قربانیاں دینگے!
"ان بےنام سرفروشوں کے ںام جو پاکستان اور اسلام کی خاطر آج بھی گمنام قبروں میں سوۓ پڑے ہیں!
"میرے وطن پاکستان کے ںام"
(میں جانتا ہوں کہ اس فلم میں بہت سی خامیاں ہوگی بہت سی کمزوریاں بھی ہوگی لیکن آپ مجھے معاف کردینگے پاکستان کی خاطر)
پلیز""""اگر آپ تعاون کرنا چاھتے ہیں تو اس کو شیئر کیجۓ"""
Joine Azmat on FaceBook