اتفاق ٹاؤن جی بارہ میں ایک بکڑی چور نشئی اور ھمراہ ٹیکسی ڈرائیور کو دھڑ لیا گیا اور پکڑ کر تھانہ رمنا کی چوکی واقعہ جی بارہ میں پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔
رپورٹر:-
چوھدری الیاس سکندر ( پی سی سی این این )
پاکستان کیپیٹل سٹی نیوز نیٹ ورک