گوجرانوالہ 8 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم فرار

2016-10-30 3

گوجرانوالہ اوباش نوجوان کی 8 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش، درندہ صفت انسان بچی کو کھیتوں میں پھنک کر فرار ہو گیا ،بچی کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا -
تھانہ گرجاکھ کے علاقہ میں اوباش نوجوان کی 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ملزم بچی کو کھیتوں میں چھوڑکر فرار ہو گیا پولیس نے ملزم رضوان کو گرفتار کرکے بچی کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا ہے پولیس کے مطابق ملزم رضوان نے 8 سالہ بچی کو گھر کے باہر سے اغوا کیا اور قریبی کھیتوں میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی بچی کی چیخ و پکار پر ملزم موقع سے فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے بچی کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا ہے اور ملزم رضوان کو بھی گرفتار کرلیا ہے -
Category
People & Blogs