زندگی اور موت کے درمیان کے فاصلے کو اس شان سے طے کرنا چاھئے کہ زندگی مسکرا اٹھے اور موت ہاتھ ملتی رہ جائے