Tum Logon ne Is mulk ko sirf election jeetne ke liye rakha hua hai - Orya Maqbool Jan bashing Ruling elite
2016-10-26 105
جنہیں ملک سے محبت ہوتی ہے ، وہ اپنا پیسہ، بچے پاکستان رکھتے ہیں، انکے بچے یہاں پڑھتے اور کاروبار کرتے ہیں ، تم نے اس ملک کو الیکشن جیتنے کیلئے رکھا ہوا ہے۔اوریا مقبول جان حکمرانوں پر برس پڑے