دیکھئے ایک گرفتار طالبان کھل کر کہہ رہا ہے کہ ہمیں بلوچستان میں دہشتگردی کیلئے "را" سپورٹ کرتا اور فنڈز دیتا ہے ۔ بھارت توانڈیا میں ہر دہشتگردی کا الزام پاکستان پر تھوپ دیتا ہے لیکن بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت ملنے، کلبھوشن یادیوکی گرفتاری اور مودی کی بلوچستان بارے ہرزہ سرائی کے بعد پاکستان خاموش کیوں؟