حضرت سلطان باھُوؒ نے طالبِ مولی کے پانچ اوصاف بیان فرمائے ہیں۔

2016-10-22 53

حضرت سلطان باھُوؒ نے طالبِ مولی کے پانچ اوصاف بیان فرمائے ہیں۔
1)باوفا
2)باادب
3)فرمانبردار
4)باحیا
5)باغیرت

صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ