حضرت میجر غلام محمد صاحب نئے ساتھی کو سلسلہ عالیہ نقشبںدیہ اویسیہ میں رائج پاس انفاس ذکر (جسے دوسرے سلاسل میں ذکر قلبی اور ذکر جاروب کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے) سمجھا رہے ہیں۔
حضرت میجر غلام محمد صاحب 1974 سے شیخ سلسلہ حضرت مولانا اللہ یار خان رحمتہ اللہ علیہ کے خلیفہ مجاز ہیں، اور الحمداللہ اب تک خلیفہ مجاز کی ذمہ داری احسن طریقے سے ادا کر رہے ہیں. آپ اپنے شیخ سلسلہ حضرت مولانا اللہ یار خان رحمتہ اللہ علیہ سے رابطے میں ہیں, اور سال میں 40 سے 50 بار شیخ سلسلہ حضرت مولانا اللہ یار خان رحمتہ اللہ علیہ کی قبر مبارک پر حاضری دیتے ہیں...