Nawaz Sharif's Take on Ahtesab in 1997 on Zee TV
2016-10-21
53
وزیراعظم نواز شریف بے نظیر اور زرداری کے خلاف احتساب کا نعرہ لگاتے ہوئے اور کرپشن کی کہانیاں بتاتے ہوئے۔۔ کیا ایسی ہی صورتحال اب نوازشریف کیساتھ نہیں؟دیکھئے بھارتی چینل پر دئیے انٹرویو کا ایک کلپ