واہگہ بارڈر پر آسٹریلوی آرمی کرکٹ ٹیم کا ڈانس بھنگڑے اور ڈھول کی تھاپ پر جھومنے کے مناظر نے واہگہ بارڈر پر موجود شائقین کے دل جیت لئے اور بھارتیوں کی جلا دی