کیا اسلام سڑکیں روک کر میلاد کرنے ، شادی کے فنکشن ، غلط پارکنگ اور جلسے جلوس کرنے کی اجازت دیتا ہے؟ کیا ٹریفک کا اشارہ توڑنا ، بس یا ویگن کو سٹاپ کی بجائے جگہ جگہ روکنا اسلامی نقطہ نگاہ سے صحیح ہے؟ سنئے ان مولانا صاحب کی متاثرکن باتیں جو آپ نے کسی عالم دین سے نہیں سنی ہوں گی
www.facebook.com/NewsandViewsOfficial