"ہم سڑکوں پر آئے تو تِل دھرنے کی جگہ نہیں ملے گی"- مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ، سی پیک پر خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی جماعتوں کے اعتراضات کو ناجائز قرار دیدیا