اسحاق ڈار کو IMFیا ورلڈ بینک نے نہیں بلکہ نیویارک کے ایک میگزین نے بہترین وزیرخزانہ قرار دیا جس کو پندرہ بیس ہزار ڈالر دے کر کچھ بھی لکھوایا جاسکتا ہے۔ کلاسرا