پائم انقلاب لیڈرشپ جمال ٹاکو فرانس و آغا حسن سید نے جن باتوں کی پیشن گوئ تیرہ سال قبل کی تھی کہ پاکستان کی ناکام سفارتکاری و نا اھل حکمران پاکستان کو کونہ تنہائ میں لے جارہے ہیں وہ ہی آج پاکستان کے ساتھ ہو چکا ہے پاکستان کی سالمیت خطرے میں ہے،یہ وہی باتیں کر رہا ہے جو ہم نے خبردبر کرنے کو تیرہ سال سے مسلسل عوام کو بتائی تھیں