Sorath Memon Jamat Sukkur

2016-09-28 31

سورٹھ میمن جماعت کی جانب سے سکحر اور اسکے ملحقہ علاقے کے عوام ترجیھا میمن کمہونٹی کی بہتری کے لے مخلتف شروع کیے گیے ہیں جس سے میمن برادری اور عوام کو فایدہ ہو رہا ہے۔ میری اس رپورٹ کے بعد دیگر کی برادرےوں نے بحی اس قسسم کے پراجیکٹ شروع کرنے کی خواہش ظاپر کی۔ میرا اس رپورٹ کا مقصد بحی ےہی تحا کہ اس طرح کے فلا حی کام کرنے والوں کی حوصلہ افزای اور دوسروں کی اس جانب راغب کرنا