عمران خان اور صحافیوں کے درمیان رائیونڈ مارچ پر بات چیت. صحافیوں نے کرپشن کے خلاف عمران خان کے اصولی موقف اور کاوشوں کو سراہا. اس موقع پر منو بھائی, افتخار احمد, مجیب الرحمن شامی, اجمل نیازی, حبیب اکرم, بینش سلیم, ڈاکڑ ماریہ ذوالفقار اور دیگر نے شرکت کی