Saas baho k jagharay

2016-09-25 2

لاہورصنف نازک پہ ظلم کی انتہا ہوگئی، تھانہ سمن آباد کے علاقہ جناح آباد میں سسرالیوں کا بہو پر بہیمانہ تشدد، سرکے بال مونڈھ دیے، متاثرہ خاتون کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔