سو سال سے سوئی ہوئی بچی ”روسالیو لمبارڈو“

2016-09-10 6

اٹلی ( سچی نیوز )اس بچی کی ہنسی آج بھی لوگوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ایک ایسی بچی جو سو سال بعد بھی بچی ہے
وہ بیٹی جس نے سو سال پہلے اپنے باپ کے ہاتھوں میں دم توڑدیا تھا اُس کانام روسیلیا لمباڈو (rosalia lombardo)تھا ۔وہ13 دسمبر1918 ءمیں اٹلی کے شہر سسلی میں پیدا ہوئی اور6 دسمبر 1920 ءمیں نمونیہ سے مر گئی۔باپ نے اپنی بیٹی کوہر وقت مسکراتا دیکھنے کیلئے اٹلی کے میوزیم میں اس کے جسم کو ممی بنواکر محفوظ کروا لیا اور اس کی ممی سلیپنگ بیوٹی (Sleeping beauty) کے نام سے جانی جاتی ہے

Videos similaires