Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb explaining that only Allah's System can ensure peace on Earth

2016-09-09 33

"یہ بات یاد رکھنے کی ہےکہ زمین کے اوپر وحی کے علاوہ مادیت کے جتنے بھی ماخذ نظام ہیں،مادی سوچ سے ،مادی فکر سے ،مادی مفاد سے تشکیل پانے والے جتنے بھی نظام ہیں وہ زمین کے اوپر امن قائم نہیں کر سکتے۔زمین کے اوپر امن صرف اور صرف نظام وحی کے نافذ ہونے سے قائم ہوتا ہے۔"
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
مرکزی سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت وعالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ