پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاون میں چودہ قتل،نوازشریف بے بس

2016-08-27 135

مجھے سیاست کرتے ہوئے 50 سال ہوگئے ہیں۔میں نے کسی شخص کو کرپشن اور چودہ لوگوں کے قتل میں اس طرح پھنسا ہوا نہیں دیکھا جیسا نوازشریف کو بے بس دیکھ رہا ہوں۔پاناما لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاون کے شہدا کی روحیں نوازشریف کا پیچھا نہیں چھوڑیں گی۔اعتزازاحسن کی ڈان نیوز کے پروگرام ان فوکس میں جواداحمدصدیقی سے گفتگو