میچ کی دوسری ہی گیند پر محمد عامر نے جیسن رائے کو بولڈ کردیا اس کے بعد جوشیلا جشن وسیم اکرم تعریفیں کرتے رہے