Allama Umer Faiz Qadri رلا دینے والا بیان

2016-08-25 5

اگر گلوکار نعت خوان ساری رات سیف الملوک پڑے آپ سنتے رہیں گے مگر کوئی عالم حدیث رسول بیان کرے بور ہو کر لوگ گھروں کو چلے جائیں گے ۔۔۔ بدلو اپنی محفلوں کو عالموں کو لاو۔۔حقیقت انگیز بیان