Pandit Hariprasad Chaurasia - Raga Bhopali - Bansuri And Tabla - by Ibrahim Nagi

2016-08-20 5

راگ بهوپالی
اس کو بھوپ کلیان بھی کہتے ہیں ارو یہ راگ کلیان ٹھاٹھ سے پیدا ہوتا ہے۔ یہ راگ رات کے پہلے پہر میں گایا
جاتا ہے
استاد هر پرساد چوراسیا نے اسے خوب نبھایا ہے۔