My Brother Was Stopped From Climbing Stairs for 6 Months, But Yesterday Nawaz Sharif was Climbing Stairs
2016-08-19 24
میرے بھائی کا ایک بائی پاس ہواتو ڈاکٹرز نے کہا کہ تین سے چھ ماہ تک سیڑھیاں نہیں چڑھنی،میاں صاحب ایک ماہ بعد چار بائی پاس ہونے کے باوجود پی آئی اے کی پریمیئر سروس کے افتتاح کے موقع پرنوجوانوں سے بھی تیز سیڑھیاں چڑھ رہے تھے۔روف کلاسرا